Skip to content
Salons10
SEAZ Collection

SEAZ Collection

104 Sabzwari Town, Multan Health/Beauty

I have branded dresses and jewellery to meet all your requirements.

31/10/2026
31/10/2026

I got over 250 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

29/10/2026

سب کا پسندیدہ برینڈ بہت مناسب قیمت میں آپ کو مل رہا ہے

تو پھر انتظار کس بات کا

جلدی سے آرڈر کریں

مزید تفصیل کے لیے اور مزید ڈیزائن کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

اوریجنل قیمت 5000 سے بھی زیادہ اور ہمارے پاس سے بہت مناسب قیمت میں مل جائے گا

03420206022

26/10/2026

Assalamualaikum everyone

Ladies k sath sath aap gents ki shopping bhe ker saktay hain.
Bohat pyara fabric hai winter k liay

Is main colors bhe mil jayen gay

Book your order now on WhatsApp

03420206022

23/10/2026

السلام وعلیکم
آج جمعہ کا دن ہے کثرت سے اور محبت سے درود پاک پڑھیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلات دور فرمائیں ۔ آمین

Photos from SEAZ Collection's post 21/10/2026

السلام وعلیکم
میں نے M talha بھائی سے کیلاؤ منگوایا ہے۔ پہلی مرتبہ آرڈر کر رہی تھی اس لیے کنفیوژن تھی کہ پتہ نہیں ذائقہ کیسا ہو گا ۔ آج ہی پارسل ریسیو ہوا اور ما شاءاللہ بہت زبردست چیز ہے ۔ fresh and tasty
جیسا انہوں نے اپنی پروڈکٹ کا بتایا بالکل ویسی ہی چیز ملی ہے ۔ ڈرتے ڈرتے آدھا کلو کا آرڈر کیا تھا کہ اگر پسند نہ آئی تو پیسے ضائع ہو جائیں گے لیکن الحمدللہ سب گھر والوں کو بہت پسند آیا ۔ آپ بھی بے فکر ہو کر آرڈر کر سکتے ہیں اور ہاں واٹس ایپ پر ڈیلنگ بھی بہت اچھی کرتے ہیں ۔ میری طرف سے 💯٪ ریکمنڈڈ ہیں

19/10/2026

> سردیوں کے لیے سب سے خوبصورت سوٹ!
> Dhanak Marina 3 Piece With Jacquard Shawl
> نرم گرم کپڑا، خوبصورت شال
> قیمت اور آرڈر کے لیے ان باکس کریں
> پورے پاکستان میں کیش آن ڈلیوری

03420206022

15/10/2026

✨ Winter Elegance, Now in Khaddar! ✨
سردیوں کے موسم کو بنائیں مزید خوبصورت اور اسٹائلش ❤️
🌸 Beautiful Embroidered Khaddar Dresses 🌸
نرم و گرم خوبصورت ایمبرائیڈری اور نفیس ڈیزائن — ہر موقع کے لیے بہترین انتخاب! 😍
🧵 Elegant Embroidery
❄️ Warm & Comfortable Fabric
✨ Stylish Winter Designs
💖 Perfect for Everyday & Festive Wear
اپنے پسندیدہ ڈیزائن کو آج ہی آرڈر کریں! 🛍️
📩 Inbox us for Price & Details

03420206022

🚚 Delivery Available

13/10/2026

انشاء اللہ بن سعید کے 40+ ڈیزائن آپ کو مل جائیں گے
یہ کھدر فیبرک ہے
جو ڈیزائن سمر میں بہت ہٹ رہے تھے اب وہ کھدر میں بھی مل جائیں گے
مزید تفصیل کیلئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03420206022

13/10/2026

اگر آپ سردیوں کے لیے خوبصورت اور آرام دہ فیبرک ڈھونڈ رہی ہیں تو آپ کا انتظار ختم ہوا کیونکہ یہ آپ کا پسندیدہ فیبرک ہی ہے تو دیر کس بات کی جلدی سے اپنا آرڈر ڈن کروائیں

03420206022

Other Health/Beauty in Multan

Show All
  • I m working on health and beauty products herbal products no side effects if you have any skin prob

  • Akbar Brani

    Akbar Brani

    Muzffargarh Khangarh, Multan 59300

    اپ کو یہاں بہت اچھی اور مزیدار اور فنی ویڈیو مل جائیں گی اپ ہمارا بھرپور ساتھ دیجیے 🥰😘😘

  • zabii ki memes

    zabii ki memes

    QASBA MARAL MULTAN, Multan 66000

    Hii my name is zabii.i am a pubg player and i also a memer . for paid promotion contact me

  • Rashan Bachat MarT

    Rashan Bachat MarT

    New Multan, Multan 60650

    Rashan Bachat MarT. #Admin Mirza Alamgir Free home delivery Whole sale rates Customer Care �

  • Farhan

    Farhan

    Multan 54000

    میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج تو نبھانا ہمیں جانتا ہے بابا تیرے نام سے زمانہ �

  • اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہونا www.scentmahal.online 03046399932 Health & Beauty tips Attire

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEAZ Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.